خبریں دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوت سے جاری رہے گی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا امن و امان کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں دوٹوک اعلان July 30, 2026 حنا خان اہم نکات (خلاصہ) پشاور (خاص رپورٹ):خیبرپختونخوا میں بدامنی کے حالیہ واقعات اور سیکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر صوبائی حکومت نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام…