مقامی سرحد یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ: انتظامی تنازع سے فائرنگ تک، اختیارات کا ناجائز استعمال اور پیدا ہونے والے فکری سوالات August 24, 2026 حنا خان راوت / اسلام آباد (خاص رپورٹ) سرحد یونیورسٹی کے راوت کیمپس میں پیش آنے والا حالیہ ناخوشگوار واقعہ ہمارے معاشرتی رویوں، انتظامی نااہلی اور قانون سے بالاتر سوچ کا ایک…