پوسٹ جاوتری جسے جلوتری یا بسباسہ بھی کہتے ہیں، وٹامن اے ، سی ، بی ون ، بی ٹو جیسے کئی وٹامنز اور کیلشیم ، میگنیشیم ، فاسفورس ، مینگنیز اور زنک جیسے معدنیات سے بھر پور ہے۔ December 26, 2025 اردو نیوز اس کا شمار گرم مسالے میں کیا جاتا ہے، جاوتری کے استعمال کے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں جبکہ اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں جنہیں جاننا…