خبریں : ایف بی آر (فیڈرل بورڈ آف ریونیو) کے محصولات میں کمی مزید بڑھ گئی ہے اور مالی سال 2025-26کے پہلے گیارہ ماہ (جولائی تا مئی) کے دوران یہ 868 ارب روپے تک پہنچ گئی ۔ June 1, 2026 حنا خان ایف بی آر نے اب تک 12,095 ارب روپے کے نظرِثانی شدہ ہدف کے مقابلے میں 11,227 ارب روپے جمع کیے ہیں، جس کے نتیجے میں 868 ارب روپے کی…