خبریں اسلام آباد مذاکرات: پہلے دور کی اندرونی کہانی؛ ‘آبنائے ہرمز’ اور ‘منجمد اثاثوں’ پر سخت مگر تعمیری گفتگو April 11, 2026 حنا خان اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): وفاقی دارالحکومت کے انتہائی محفوظ ‘ریڈ زون’ میں امریکہ اور ایران کے اعلیٰ سطح کے وفود کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا ہے۔…