خبریں جاپان میں 7.2 شدت کا زلزلہ، حکام نے ساحلی پٹی کے لیے 3 میٹر اونچی سونامی کی وارننگ جاری کر دی، فوری انخلاء کا حکم December 9, 2025 اردو نیوز جزیرے کے مشرقی ساحلوں پر سونامی لہروں کے پہنچنے کا خدشہ؛ رہائشیوں کو اونچے اور محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہونے کی ہدایت۔ ٹوکیو: جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے میں…