خبریں نیب کا انقلابی اقدام: ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نقشے آن لائن کر دیے گئے، 1000 سے زائد سوسائٹیز کا ڈیٹا ایک کلک پر دستیاب February 15, 2026 Noor Khan کراچی (نیوز ڈیسک) – نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو (نیب) نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں شفافیت لانے اور شہریوں کو فراڈ سے بچانے کے لیے ایک بڑے ڈیجیٹل سسٹم کا باقاعدہ آغاز…