خبریں مسابقتی کمیشن کی سخت کارروائی: 17 بڑے نجی اسکولوں کو شوکاز نوٹس جاری November 22, 2025 اردو نیوز اسلام آباد: مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے ملک بھر کے 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کو والدین کو مہنگی سٹیشنری، کاپیاں اور لوگو والے یونیفارم مخصوص دکانداروں…