خبریں زراعت اور پانی کے انتظام کے لیے بڑی پیش رفت: عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری December 4, 2025 حنا خان یہ مالی امداد پنجاب میں لچکدار اور جامع زرعی تبدیلی کے منصوبے کے لیے دی گئی ہے، جس کا مقصد موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا مقابلہ کرنا اور غذائی تحفظ…