google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
Terrorist killed at Waziristan

شمالی وزیرستان کے علاقے منڈی خیل میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر اہم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن () کیا ہے جس میں چھ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہےذرائع کے مطابق منڈی خیل ڈیم کے نزدیک پنی پوسٹ کے قریب مشکوک افراد کی نقل و حرکت مانیٹر کی جا رہی تھی۔ شبہ کی بنیاد پر فورسز نے فوری کارروائی کی جس دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں چھ دہشتگرد مارے گئےفورسز نے دو دہشتگردوں کی لاشیں اپنی تحویل میں لے لی ہیں، جبکہ مزید چار ہلاک دہشتگردوں کی لاشوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے ذرائع کے مطابق علاقے میں سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے اور کلیئرنس آپریشن بھی جاری ہے۔

About The Author

Jobs 14 Dec 2025 Jobs 9.12.2025 Babar Azam Schedule Jobs 07 Dec 2025 آج کی نوکریاں