ذرائع کے مطابق ایک فرنچائز نے وسیم اکرم کو افغانستان پریمیئر لیگ کی آکشن تقریب میں شرکت کی دعوت دی جسے سابق کپتان نے مسترد کردیا۔ یاد رہے کہ افغانستان پریمیئر لیگ کا آکشن 3 نومبر کو یواے ای میں ہوا تھا، پی سی بی نے کھلاڑیوں کو افغان پریمیئر لیگ میں شرکت سے روک رکھا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی پاسپورٹ پر افغانستان پریمیئر لیگ میں پلاٹینم کیٹیگری میں قندھار واریئرز نے اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔ Post navigation شادی ہو تو ایسی