google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
Weather updates 30 May 26

تازہ ریڈار تصاویر اور مختلف موسمی ماڈلز کے مطابق آئندہ اوقات میں درج ذیل علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور گرج چمک کے امکانات موجود ہیں:

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
  • وادیٔ جہلم
  • منگلا ریجن
  • بھمبر
  • کوٹلی اور مزید شہر
  • جموں
  • سیالکوٹ
    • گجرات
  • گوجرانوالہ
  • لاہور اور گردونواح
  • خطۂ پوٹھوہار
  • راولپنڈی و اسلام آباد
  • خیبر پختونخوا کے چند علاقے

اکثر مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے جبکہ چند مقامات پر بارش کی شدت نسبتاً زیادہ ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب بہاولپور، رحیم یار خان اور چولستان کے سرحدی علاقوں میں گرمی کی شدت میں جزوی کمی محسوس کی جا سکتی ہے۔

موسمی اشاریے آئندہ دو روز کے دوران نسبتاً بہتر اور زیادہ منظم موسمی سرگرمی کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلی اپ ڈیٹ بعد میں جاری کی جائے گی۔

نوٹ : یہ پیش گوئی ذاتی مشاہدات، دستیاب ریڈار تصاویر اور موسمی ماڈلز کی بنیاد پر مرتب کی گئی ہے۔ حقیقی موسمی صورتحال اس سے مختلف ہو سکتی ہے۔
ٹیم ونڈز اینڈ ویپرز

About The Author

Glimpse of Cricket بشیر بلور پشاور جلسہ Ambani showing Vantra to Messi Pakistan U-19 The Asian Champion Jobs 14 Dec 2025