When Hamas Attacked Isreal

حماس نے جن مقامات پر حملے کئے تھے ان میں سے ایک نووا میوزک فیسٹیول بھی شامل تھا
حملے کے وقت میوزک کنسرٹ چل رہا تھا جہاں دنیا بھر کے بیشتر ممالک بشمول انڈیا کے لوگ شامل تھے
حماس مجاھدین کے حملے کے نتیجے میں 350 سے زیادہ لوگ ہلاک ہوئے تھے
مرنے والے ان لوگوں کی یاد میں یہودیوں کی جانب سے اس جگہ میموریل بنایا گیا ہے اور شمعیں روشن کی جاتی ہیں نیز دعائیہ تقریبات بھی کی جاتیں ہیں
اسرائیلی حکام کے مطابق حماس اسرائیل جنگ میں 1200 اسرائیلی افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 250 کو حماس مجاھدین یرغمال بنایا تھا
جن کی رہائی کا عمل فلسطینوں کی رہائی کے بدلے جاری ہے
تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والے اسرائیلیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اسرائیل بہت تھوڑی تعداد بتا رہا ہے
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ دوران جنگ غزہ میں تقریباً 90 یرغمالوں میں سے ایک تہائی کی موت ہو چکی ہے کیونکہ جہاں بھی اسرائیلی فضائیہ حماس پر بمباری کرتی تھی وہاں اسرائیلی یرغمالی قید ہوتے تھے
جبکہ دوسری جانب غزہ کی وزارتِ صحت کے اس جنگ میں 50 ہزار سے زائد فلسطینی شہید جبکہ اڑھائی لاکھ کے قریب زخمی ہوئے ہیں اور پوری غزہ پٹی کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہے مگر نا تو اسرائیل حماس کو ختم کر سکا اور نا ہی یہ جنگ جیت سکا
نیز سوچنے کی بات یہ ہے کہ اس سے قبل بھی حماس نے اسرائیل پر بےشمار حملے کئے مگر کامیاب نا ہوئے تھے مگر اس بار اتنی آسانی سے یہ حملے کامیاب کیوں ہوئے اور ایک ایٹمی ملک اسرائیل اس قدر مجبور کیوں ہوا
آخر حماس کے پیچھے اب کونسی طاقت

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات