شرحِ سود

کراچی :—
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 13 فیصد سے کم کر کے 12 فیصد کر دی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے مثبت ہیں، مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ خاطر خواہ کم ہوئے ہیں، مہنگائی مئی 2023 میں 38 فیصد تھی جو کم ہوکر 4.1 فیصد رہی، جنوری میں مہنگائی مذید کم ہوگی -!!!’

ایک فیصد شرح سود میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے
مرزا عبدالرحمن سابقہ چئیرمین کوآرڈینیشن و نائب صدر فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان
اسٹیٹ بنک کی نئی شرح سود پالیسی بزنس کمیونٹی چیمبر ایسوسی ایشن نامنظور کرتی ہے شرح سود چھ فیصد سےزیادہ نامنظور ہے

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات