google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
1548959_070956_updates.jpg


Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
وزیرِ آبپاشی اور منصوبہ بندی و ترقی سندھ کا بی فیڈر پر ترقیاتی کاموں کا دورہ

وزیرِ آبپاشی اور منصوبہ بندی و ترقی سندھ جام خان شورو کا کہنا ہے کے فور منصوبے کے تحت کے بی فیڈر پر جاری ترقیاتی منصوبے کی بروقت تکمیل اور مقاصد کے حصول کے لیے رفتار اور معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے۔

جام خان شورو نے کے فور منصوبے کے تحت کے بی فیڈر پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ 

صوبائی وزیر جام خان شورو، سیکریٹری آبپاشی اور چیئرمین پی اینڈ ڈی نے کے بی فیڈر پر جاری سی سی لائننگ کے مختلف حصوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔

اس موقع پر جام خان شورو نے ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ 

انہوں نے بتایا کہ پہلے منصوبے میں سات بیرلز شامل تھے، تاہم اب پانچ مزید بیرلز کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ پانی کے بہاؤ کو بہتر بنایا جا سکے۔





Source link

About The Author

Glimpse of Cricket بشیر بلور پشاور جلسہ Ambani showing Vantra to Messi Pakistan U-19 The Asian Champion Jobs 14 Dec 2025