google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4

پنجاب میں نئی پنشن پالیسی 2024 یکم جولائی 2024 سے نافز ہوجائے گی۔ جس میں پینشن، گریجویٹی وغیرہ اب بنک کے ذریعے بزنس پارٹنر شپ کی بنیاد پر ہوگی۔
🅐💰🏦🅓
پنجاب جو سرکاری ملازمین یکم جولائی 2024 کے بعد بھرتی ہوں گے یا مستقل ہوں گے ان پر یہ نئی پنشن اصطلاحات نافز ہوں گی۔

جو گورنمنٹ ملازمین پہلے سے ریگیولر ہیں ان پر پرانی پالیسی لاگو رہے گی۔
👍
اس نئی پالیسی سے پرانے ملازمین پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اور نئے ملازمین جو یکم جولائی 2024 سے ریگولر ہوں گے ان کو بھی کوئی نقصان نہیں ہو گا۔
🤷🏻‍♂️
نئی ملازمین اور پرانے ملازمین کی تنخواہیں بھی برابر ہی ہوں گی۔

About The Author

Jobs 07 Dec 2025 آج کی نوکریاں پاکستان ریلوے کا لاؤنچ Babar Azam flying to Australia for BBL صفراوادی‘: انڈونیشیا کا وہ ’مقدس غار جہاں مکہ تک پہنچانے والی خفیہ سرنگ‘ موجود ہے