ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم شائد ایک ٹیم کی طرح دکھائی نہیں دے رہی تھی اس کی بہت ساری وجوہات میں سے ایک وجہ یہ تھی کہ میگا ایونٹ میں کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے ساتھ 26سے28 افراد پر مشتمل گروپ کرکٹرز کی بیگمات بچوں اور اہل خانہ کا تھا۔ حیران کن طور پر فاسٹ بولر محمد عامر ذاتی ٹرینر کے ساتھ امریکا میں تھے۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!کھلاڑیوں کی فیملیز ٹیم کے ساتھ ہی گھومتی رہیمحمد عامر کے علاوہ محمد رضوان، فخر زمان، وہاب ریاض کے بیگم بچے ٹیم کے ساتھ سفر کرتے رہے۔کپتان بابر اعظم کے والد والدہ، بھائی، عماد وسیم اور حارث رؤف کی بیگمات بھی ورلڈ کپ کے دوارن ٹیم کے ساتھ رہیں اور میچوں کے بعد پارٹیاں اور کھانے بھی چلتے رہے۔ اسی موج مستی میں پاکستان کا سفر پہلے راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationمیٹرک سالانہ امتحانات 2024کارزلٹ 9 جولائی کو متوقع۔پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کی میٹنگ میں فیصلہ۔ سعودی عرب نے دوران حج 1301 حجاج کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی