مودی نے اپنی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے باعث ملک کو ایک خطرنا!ک دہانے پر لا کھڑا کیاThank you for reading this post, don't forget to subscribe!بھارت کے ڈوبتی معیشت کو غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھی سنبھالنے سے انکار کر دیاانتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے مودی سرکار نے اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے ملکی معیشت اور میڈیا کا غلط استعمال کیامودی کی انتہا پسند سوچ کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھارت میں سرمایہ کاری سے انکار کر دیا ہےبھارت میں سیاسی محاذ آرائی اور مودی کے ایک بار پھر اقتدار میں آنے کے امکان سے بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد مجروح ہو رہا ہےگزشتہ دو ماہ سے بھارت کے سب سے بڑے سٹاک ایکچینج ممبئی میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئیرواں ماہ ممبئی سٹاک ایکسچینج میں 600 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئےبھارت میں انتخابات کے پیشِ نظر بیرونی سرمایہ کاروں نے بڑے پیمانے پر اپنے شیئرز فروخت کیے جبکہ سٹاک مارکیٹ کے مجموعی سرمائے میں 26 بلین ڈالر روپے کی کمی واقع ہوئیبلوم برگ کے مطابق بھارت میں ڈالر اور روپے کے اتار چڑھاؤ نے تین ماہ کے دوران بھارت میں سٹاک ایکسچینج کی مستحکم سطح کو ختم کردیا ہےبی جے پی کی زیر قیادت انتہا پسند حکومت میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 84-85 تک گرسکتا ہے اور اس سے بھی بد-تر حالات جنم لینے کا خدشہ ہے، بلومبرگمودی سرکار میں بھارتی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری 18 فیصد تک گر چکی ہے جو کہ حالیہ برسوں کی کم ترین سطح پر ہےمئی 2024 میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 4.2 بلین ڈالرز کے شئیرز فروخت کئے، اس سے قبل بھی اپریل میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 1 بلین ڈالر کے بھارتی شئیرز کو ضائع کر دیا تھاتیسری بار اقتدار پر قابض ہونے کے لئے مودی نے بھارتی سٹاک مارکیٹ کا بیڑہ غر- ق کرتے ہوئے اسے تبا! ہ کن موڑ پر کھڑا کر دیا ہےAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationایس آئی ایف سی کے گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت ایک روزہ سیمینار کا انعقاد حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ