ایف بی آر کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل 2024 کی پہلی تاریخ سے اب تک 18 ہزار 381 تاجر فائلرز بنے، تاجر دوست ایپ کے ذریعے 14 ہزار 472 افراد فائلرز بنائے گئے۔تاجر دوست ایپ کے علاوہ 3899 تاجر فائلر بنے، کراچی میں 5303 تاجروں نے فائلرز بننے کے لیے رجسٹریشن کرائی -!!!’ Post navigation عمران خان کے علاوہ تمام سیاست دانوں کی کرپشن کی فائلیں اسٹیبلشمنٹ کے میز کے اوپر پڑی ہوئی ہے فیصل واڈا حماس نے اسرائیل کے علاقے تل ابیب کی جانب راکٹ فائر کر دیے