ماہرین صحت نے خبر دار کیا ہے کہ چیونگم کو چبانے کے بعد نگلنا خطرناک اور غیر معمولی طبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!ماہرین کے مطابق چیونگم کو نگلنے سے یہ نظام انہضام میں جا کر جمع ہوجاتا ہے اور پھر سخت ہوکر ایک اسٹونی ماس (سخت پتھری جیسی شکل) اختیار کرلیتا ہے۔اسی طرح دیگر ناقابل ہضم مادے جیسے بال بھی اگر نظام انہضام میں چلے جائے تو خطرناک مسائل کا سبب بنتے ہے.ایکواڈورین میڈکس کی جانب سے اس ماہ شائع ہونے والی اس کیس رپورٹ کے مطابق ایک 24 سالہ خاتون کا پروسیجر (سرجری) کرکے اس کے معدے سے 16 انچ کے بڑے ماس (لگ بھگ بیچ بال سائز کے برابر) کو نکالا گیا۔یونیورسٹی آف برسٹل کے ماہر فارماکولوجی اینڈ نیورو سائنس ڈاکٹر ڈان بومگارٹڈ کے مطابق برطانیہ کے علاقے نیو کاسٹل میں بھی ایک 7 سالہ بچی کو اسی قسم کی طبی صورتحال کا اس وقت سامنا کرنا پڑا جب اس کے معدے سے ایک کرکٹ بال کے برابر سائز کے بالوں کا ماس سرجری کرکے نکالا گیا۔ان ماہرین کا کہنا ہے کہ جب سبزی اور پھل کھاتے ہیں تو وہ عمومی طور پر بہت اچھا ہے لیکن بعض اوقات ان میں بھی موجود مالیکیول جو کہ ہزاروں کاربن، ہائیڈروجن اور آکسیجن ایٹم پر مشتمل اور ناقابل ہضم ہوتے ہیں وہ معدہ اور آنتوں میں جا کر مذکورہ بالا شکل اختیار کرلیتے ہیںAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Share on Reddit (Opens in new window) Reddit Share on Threads (Opens in new window) Threads Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr Share on Bluesky (Opens in new window) Bluesky Share on Nextdoor (Opens in new window) Nextdoor Share on Mastodon (Opens in new window) Mastodon Share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn Share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest Email a link to a friend (Opens in new window) Email Print (Opens in new window) Print Like this:Like Loading…Related Post navigationانارکلی بازار پراکسی سرور (وی پی این) استعمال کرنے کے کیا نقصانات ہیں؟