جنوبی امریکہ کے ملک وینزویلا کے ساحل کے قریب 6.2 شدت کے زلزلے نے زمین ہلا کر رکھ دی، کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہے۔
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق زلزلے کا مرکز وینزویلا کی ریاست سوکرے کے شہر یاگواراپارو کے شمال مشرق میں تقریباً 30 کلو میٹر دور تھا۔ زلزلے کی گہرائی 87 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
