اسپین، ناروے اور آئرلینڈ کی حکومتوں نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کی منظوری دے دی۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!تینوں ممالک کی حکومتوں نے آج فلسطین کو باضابطہ طور پر بطور ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دی۔نارویجیئن کابینہ کی جانب فلسطین کو تسلیم کیے جانے کی باضابطہ منظوری دیے جانے کے بعد ناروے کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ناروے 30 سال سے فلسطین کے حقوق کا سرگرم محافظ رہا ہے۔آئرلینڈ کی کابینہ نے بھی آج فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کیے جانے کی منظوری دی۔About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationآئی ایم ایف کی سخت بجٹ شرائط سے اسٹاک مارکیٹ میں 62 ارب روپے ڈوب گئے بحریہ ٹاؤن کے چیف ایگذیکٹو ملک ریاض حسین کا اہم پیغام