پاکستان کا سب سے بڑا شندور پولو فیسٹیول کا آغاز28جون سے ہوگا،علی امین گنڈاپورThank you for reading this post, don't forget to subscribe!وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورنے شندور پولو فیسٹیول کی تاریخ کا اعلان کردیا۔مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی شندور پولو فیسٹیول کی تمام تیاریوں کو حتمی شکل دینے کی ہدایتشندور پولو فیسٹیول 28 جون سے 30جون تک وادی اپر چترال میں منعقد ہوگا، علی امین گنڈا پورشندور پولو فیسٹیول کیلئے تمام تیاریوں کو فلفور حتمی شکل دی جائے،وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورفیسٹیول میں آنے والے سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیراعلیٰ کی ہدایاتشندور پولو فیسٹیول کا کامیابی سے انعقاد اور آگاہی مہم ابھی سے چلائی جائے، مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیبفیسٹیول میں چترال لوئر و چترال اپر کی ٹیمیں گلگت بلتستان کی ٹیموں سے مدمقابل ہونگی۔شندورپولو فیسٹیول خیبرپختونخواٹورازم اتھارٹی،پاک فوج، ضلعی انتظامیہ چترال لوئر وچترال اپراور چترال سکاؤٹس کے باہمی اشتراک سے منعقد ہوگا۔About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationوزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے زیرِ صدارت مہنگائی پر قابو پانے اور دیگر امور کا جائزہ لینے سے متعلق خصوصی اجلا س : کراچی میں گرمی کی وجہ