September 16, 2024

۔ سوداس بجٹ میں لال رنگ اصل مسئلہ ہے… لیکن سب کو دوسرے رنگ کم کرنے کا جنون چڑھا ہوتا ہے۔ غریب کیلئے تو روٹی کھانا بھی مشکل بنا دیا ہے مگر اس سود کی ادائیگی میں کوئی رکاوٹ نہیں۔