حکومت نے پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔ اب 50 لاکھ روپے مالیت تک کی پراپرٹی، چاہے وہ پلاٹ ہو یا تعمیر شدہ جائیداد، پراپرٹی ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!جیسا کہ پہلے بتایا گیا تھا، اب پراپرٹی ٹیکس کا تعین DC ویلیو کی بنیاد پر کیا جائے گا، نہ کہ رینٹل ویلیو پر، جیسا کہ پہلے کیا جاتا تھا۔یہ بات ذہن نشین رہے کہ پراپرٹی ٹیکس ہر سال ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ وصول کرتا ہے۔ جائیداد کی منتقلی کے وقت ادا کیے جانے والے ٹیکسز سے اِس ٹیکس کا تعلق نہیں ہے۔اہم نکات50 لاکھ روپے تک کی جائیداد پر کوئی پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔ٹیکس کا حساب اب رینٹل ویلیو کے بجائے ڈی سی ویلیو پر ہوگا۔پراپرٹی ٹیکس ہر سال ادا کرنا لازمی ہے۔یہ ٹیکس جائیداد کی خرید و فروخت کے دوران ادا کیے جانے والے ٹیکس سے مختلف ہے۔واضح رہے کہ پہلے 5 مرلہ تک کی جائیداد پراپرٹی ٹیکس سے مستثنٰی تھی، لیکن اب مرلوں کی بجائے مالیت پر استثناء حاصل ہو گاAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے عملے کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کو خط لکھ دیا ۔ امریکہ نے پاکستان کی امداد معطل کر دی، متعدد اہم منصوبے متاثر