دبئی: نعمان علی 4 درجے ترقی کے بعد 5ویں نمبر پر آگئے
ساجد خان کی 2 درجے بہترین کے بعد 21 ویں پوزیشن
دبئی: جومیل وریکن کی 16 درجے چھلانگ ،25 واں پوزیشن
بلے بازوں میں سعود شکیل کا ایک درجے تنزلی کے بعد10واں نمبر
دبئی: محمد رضوان کا 15واں اور بابراعظم کا 19واں نمبر