سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے اکاؤنٹس معطل کرنے پر کمپنی کے خلاف دائر کیے گئے مقدمے کو ختم کرنے کیلیے 25 ملین ڈالر کی ادائیگی پر رضا مندی ظاہر کر دی۔
جنوری 2021 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کیپٹل ہل پر حملے کے بعد میٹا نے ان کے سوشل اکاؤنٹس بند کیے تھے -!!!’