google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4
American will held Gaza

واشنگٹن :—
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جج پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے عدالتی نظام ہمیں وہ کرنے دے گا جس کیلئے ہم منتخب ہوئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ جج سیاست کر رہا ہے۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی عوام کے ٹیکس کی رقم کے ساتھ فراڈ کیا گیا
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومتی اخراجات میں جاری کٹوتیاں روکنے پر امریکی جج پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ انتظامیہ کو روکنے میں ملوث جج سیاست کررہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جج ہمیں فراڈ کا پتہ چلانے سے کیسے روک سکتے ہیں، یوایس ایڈ میں کرپشن صاف نظر آرہی ہے، اربوں ڈالر مالیت کی کرپشن کی گئی جو اب سامنے آچکی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جو عدالت یہ کہے کہ صدر یا کوئی عہدیدار معاملات کا جائزہ نہیں لے سکتا تو وہ ملک ہی نہیں ہوگا -!!!’

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات