حسینہ واجد کی حکومت مظاہرین کے قتل میں براہ راست ملوث تھی، اقوام متحدہعوامی لیگ اور خفیہ ایجنسیاں بھی قتل میں ملوث ہیں، اقوام متحدہسیکڑوں افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا، اقوام متحدہبنگلا دیش کی فوج اس وقت حسینہ واجد کے اقدامات کی حمایت کرتی رہی،رپورٹرپورٹ مرتب کرنے کیلئے 230 متاثرہ افراد کا انٹرویو لیا گیا، اقوام متحدہاگست میں مظاہروں کے دوران 1400 بنگلا دیشی مارے گئے تھےمرنے والوں میں زیادہ ترسیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے قتل ہوئے، رپورٹThank you for reading this post, don't forget to subscribe!About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationجج سیاست کر رہا ہے، صدر ٹرمپ کی عدالتی فیصلے پر کڑی تنقید …..!!! *کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان*