نیویارک ٹائمز کے مطابق:اقوام متحدہ کی رپورٹ میں گزشتہ سال جولائی میں ہونے والے ق-ت- ل عام میں حسینہ واجد ملوث تھیںThank you for reading this post, don't forget to subscribe!یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کے سربراہ فولکر ترک کی جانب سے جاری کی گئی12 فروری کو جاری اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابقکریک ڈاؤن میں تقریباً 1,400 افراد ہلا- ک ہوئے تھےہلا- ک افراد میں سے اکثر کو بنگلہ دیش سکیورٹی فورسز نے نشانہ بنایا تھا،رپورٹحکومت کی جانب سے پرتشد-د کریک ڈاؤن کی باقاعدہ پالیسی کا حصہ تھےرپورٹرپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مظاہرین اور ان کے حامیوں پر کئے گئے پرتشد-د حملوں کے شواہد ملے ہیںاقوام متحدہ نے ان اقدامات کو انسانیت کیخلاف جرا- ئم میں شامل کرنے کا امکان ظاہر کیا ہے،رپورٹ1 جولائی سے 15 اگست 2024 کے دوران حکومت کے خلاف مظاہروں اور بغا! وت کے دوران ہلا- کتوں کی تعداد میں اضافہ ہوارپورٹان ہلا- کتوں میں 12 سے 13 فیصد بچے تھےرپورٹیو این انسانی حقوق کے سربراہ فولکر ترک کا کہنا ہے کہ:کریک ڈاؤن کا مقصد حسینہ واجد کی جانب سے اقتدار میں رہنا تھابنگلہ دیش کی سابق حکومت، سکیورٹی فورسز اور عوامی لیگ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث رہے،فولکر ترکہم نے جو شواہد جمع کیے ہیں وہ ریاستی تشد-د اور گھات لگا کر ق- ت- ل کی کارروائیوں کی عکاسی کرتے ہیںفولکر ترکیہ نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے زمرے میں آتے ہیں بلکہ بین الاقوامی جرا- ئم بھی بن سکتے ہیں،فولکر ترکAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationجنوبی افریقہ نے اسکواڈ کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اعلان: باوما نے تجربہ کار جنوبی افریقہ کی ٹورنامنٹ میں قیادت کی امریکہ یورپ کی منافقت