الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ویلج کونسل اور نیبرہوڈ کونسل کی حد بندی (Delimitation) کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔مارچ 24 اضلاع میں مرحلہ وار حد بندی ہوگی، جن میںپشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، سوات، بونیر، کوہاٹ، ایبٹ آباد، ہری پور، دیر، چترال اور دیگر اضلاع شامل ہیں۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!19 جنوری تا 2 فروری 2026ابتدائی فہرستوں کی تیاری: 3 تا 4 فروری 2026اشاعت: 5 تا 6 مارچ 2026اعتراضات جمع کرانے کی مدت: 6 تا 25 مارچ 2026حتمی فہرستیں: 20 اپریل 2026الیکشن کمیشن کے مطابق حتمی حد بندیاں گزٹ آف پاکستان میں شائع کی جائیں گی۔About The Author حنا خانحنا خان ایک پروفیشنل جرنیلسٹ ہیں اور گزشتہ ۱۳ سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ See author's posts Post navigationپاک افغان سرحد کی بندش: پشاور کی مقامی مارکیٹ میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی Islamabad police arrest 16-member gang smuggling stolen phones to Afghanistan