وفاقی وزیر کشمیر امور انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست دفن ہو چکی ہے، حکومت کے خاتمے پر کوئی بھی نہیں نکلا۔شانگلہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ صوبے کے عوام نے انتشاری ٹولے کو مسترد کردیا۔ صوبے سے لوٹ مار اور کرپشن کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ Post navigation معروف ادویات کے 7 نمونوں میں اصل مؤثر اجزا موجود نہ ہونے کا انکشاف دلہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ