پروٹیکٹڈ صارفین کی تعدادچارسال میں95 لاکھ سے بڑھ کر2 کروڑ 15 لاکھ ہوچکی ہے اویس لغاریاس وقت2 کروڑ95 لاکھ 70 ہزار یعنی 86 فیصد گھریلو صارفین کو سبسڈی فراہم کی جارہی ہے اویس لغاریThank you for reading this post, don't forget to subscribe!بجلی سبسڈی کا حجم 199 ارب سے بڑھ کر 423 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے اویس لغاریزرعی اور گھریلو شعبے کو 527 ارب روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے اویس لغاریکیو آر کوڈسسٹم کے ذریعے اہل صارفین کو بلاتعطل سبسڈی کی فراہمی جاری رہے گی وزیر توانائِسبسڈی صرف اہل صارفین تک پہنچانے کے لیے رجسٹریشن نظام متعارف کرایا گیا ہے وزیر توانائیبیس لاکھ سے زائد سنگل فیز والے صارفین رجسٹریشن مکمل کرا چکے ہیں وزیر توانائیسبسڈی ختم کرنے کی خبریں حقائق کے منافی ہیں وزیر توانائیبجلی کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی دعوے درست ہیں، وزیر توانائیآئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی سے 3.5 کھرب روپے کی بچت ہوئی وزیر توانائیڈسکوز کے نقصانات میں کمی سے 193 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے وزیر توانائیسال 2024-25 میں سرکلر ڈیٹ میں 780 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے وزیر توانائیجنکوز کی غیر ضروری مشینری کی فروخت سے 47 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے وزیر توانائیاصلاحات کے باعث بجلی کی لاگت میں نمایاں کمی آئی، اویس لغاریتوانائی شعبے کی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں اویس لغاریپاور سیکٹر اصلاحات سے صارفین کو براہِ راست ریلیف ملا، وزیر توانائیبجٹ میں سبسڈی کا حجم کم کرنے سے قومی خزانے پر بوجھ کم ہوا وزیر توانائیصنعتی صارفین پر کراس سبسڈی کا بوجھ کم کیا گیا، وزارتِ توانائیمارچ 2024 سے مئی 2026 تک تمام کٹگریز کے صارفین کے لیے بجلی سستی ہوئِ اویس لغاریپروٹیکٹڈ کٹیگری والے صارفین کے بجلی نرخوں میں 31 فیصد کمی آئی ہے اویس لغاریگھریلو صارفین کے بجلی نرخوں میں 16 فیصد کمی آئی ہے وزیر توانائیصنعتی صارفین کے نرخوں میں 33 فیصد کمرشل کے لیے بجلی 8 فیصد سستی ہوئیزرعی صارفین کو بجلی نرخوں میں 14 فیصد ریلیف ملاہے وزیر توانائیآزاد کشمیر کے صارفین کے بجلی نرخوں میں 45 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہےبلک صارفین کے لیے بجلی نرخوں میں 13 فیصد کمی ہوئی ہے وزیر توانائیقومی سطح پر بجلی کے اوسط نرخوں میں 20 فیصد کمی آئی ہےبجلی کی پیداوار کے لیےمقامی ذرائع پر انحصار مسلسل بڑھ رہا ہےسال 2035 تک کلین انرجی کا شئِر 90 ہوجائے گا جو اس وقت 55 فیصد ہےاس عرصے میں مقامی وسائل سے پیداوارموجودہ 74 فیصد سے 96 فیصد ہوجائے گی وزیر توانائیپاکستان کا قابل تجدید توانائی کا شئیر 57 فیصد تک ہے وزیر توانائیبھارت کا قابل تجدید توانائی کا شئیر 48 فیصد تک ہےسولر توانائی کی حوصلہ شکنی نہیں کی جا رہی بلکہ نظام کو مزید شفاف بنایا جا رہا ہے وزیر توانائیقومی توانائی منصوبے میں 8 گیگاواٹ تقسیم شدہ شمسی توانائی شامل ہےنیٹ بلنگ پالیسی سے 90 فیصد گھریلو صارفین متاثر نہیں ہوں گے وزیر توانائیسنگل فیز گھریلو صارفین کے لیے سولر نظام میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں، وزیر توانائیگلگت بلتستان اور گوادر میں سولرائزیشن منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہےپچیس کلوواٹ اور اس سے کم کے سولر منصوبوں کے لیے لائسنسنگ شرط ختم کر دی گئ وزیر توانائینیپرا نے پاور ڈویژن کی درخواست پر چھوٹے سولر منصوبوں کے لیے آسانیاں منظورکی ہیں وزیر توانائینیٹ بلنگ نظام کو ڈیجیٹل بنا کر شفافیت میں اضافہ کیا گیا، اویس لغارینیٹ میٹرنگ مکمل ختم نہیں کی گئی، صرف بلنگ طریقہ کار میں اصلاحات کی گئی ہیںسولر صارفین کے مفادات کے تحفظ اور تمام صارفین کے درمیان توازن قائم کیا جا رہا ہےمحفوظ صارفین کو دی جانے والی سبسڈی ختم نہیں کی جا رہیAbout The Author حنا خانحنا خان ایک پروفیشنل جرنیلسٹ ہیں اور گزشتہ ۱۳ سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ See author's posts Post navigationوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب خیبر پختونخوا: پندرہ سالہ حکمرانی کے بعد بھی عوام بنیادی سہولیات سے محروم