جیکب آباد: محمدپور تھانے کے علاقے میں سنانی جکھرانی اور سیوانی جکھرانی برادریوں کے درمیان پرانی دشمنی پر فائرنگ، 35 سالہ شمہیر سيوانی جکھرانی جاں بحق جیکب آباد: دو برادریوں کے درمیان مسلح تصادم، نوجوان کی ہلاکت کے بعد بھی وقفے وقفے سے فائرنگ جاری جیکب آباد: فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس، پولیس نے مقتول کی لاش اسپتال منتقل کر دی جیکب آباد: کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پولیس کی اضافی نفری طلب، علاقے میں حالات قابو میں لانے کی کوششیں جاری۔ پولیس Post navigation ہماری ریڈ لائن پاکستان افواجِ پاکستان ہے، پاک افواج کے تمام شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں پی ٹی ایف کا مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی جلوس۔