وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا راولپنڈی رنگ روڈ کا اچانک دورہ، راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا دائرہ بڑھانے کی ہدایتThank you for reading this post, don't forget to subscribe!وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ دسمبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دیوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا فضائی جائزہ بھی لیاوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی خصالحہ خورد راولپنڈی رنگ روڈ کیمپ آفس بھی آمدکمشنر راولپنڈی ڈویژن عامر خٹک کی راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے حوالے سے وزیر اعلی پنجاب کو تفصیلی بریفنگ38 کلومیٹر سے زائد طویل راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تکمیل سے ٹریفک کا دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گا، وزیر اعلی پنجابراولپنڈی رنگ روڈ کی تکمیل سے معاشی اور کاروباری سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوگا، مریم نواز شریفراولپنڈی رنگ روڈ کی تکمیل سے لاکھوں شہریوں کو سفر میں آسانی ملے گی، مریم نواز شریفمنصوبے کی تکمیل کے لئے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، مریم نواز شریفبانٹھ، چک بیلی خان، اڈیالہ روڈ، چکری روڈ اور ٹھلیاں کے مقام پر پانچ انٹر چینج تعمیر ہوں گے، وزیر اعلی کو بریفنگراولپنڈی رنگ روڈ پر ریلوے پل اور 5 اوورپاسز بنائے جائیں گے جبکہ 21 سب وے ہوں گے، وزیر اعلی کو بریفنگAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationسوشل میڈیا صارفین ہوشیار! صدر مملکت آصف زرداری دباؤ نہ جھیل سکے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا آئی جی جیل خانہ جات کے دفتر کا دورہ۔