google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4

نادیہ نے اب تک اپنے کیریئر میں 200 سے زیادہ گول کیے ہیں اور ڈنمارک کی قومی ٹیم کی 99 مرتبہ نمائندگی کی ہے۔

انہوں نے میڈیکل اسکول مکمل کیا ہے اور کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد پلاسٹک سرجن بننے کے لیے تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔

وہ 11 زبانیں روانی سے بولتی ہیں اور فوربز کی بین الاقوامی اسپورٹس کی سب سے طاقتور خواتین کی فہرست میں شامل ہیں۔

انسان میں ٹیلنٹ تو ہوتا ہے پر اسے سامنے آنے کے لئے زرخیز زمین کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔

About The Author

Jobs 14 Dec 2025 Jobs 9.12.2025 Babar Azam Schedule Jobs 07 Dec 2025 آج کی نوکریاں