السلام علیکم!Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!حکومت پنجاب کی جانب سے بیوہ خواتین کے لیے شروع کیا گیا رحمت کارڈ پروگرام عارضی طور پر آن لائن اندراج سے بند کر دیا گیا تھا۔ اس کی وجہ بڑی تعداد میں جعلی اندراجات تھیں، جن کی تعداد تقریباً 1 لاکھ 95 ہزار تک پہنچ گئی تھی، جس کے باعث مختلف تکنیکی مسائل پیدا ہوئے۔اب حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ آن لائن اندراج کے بجائے کیمپ سائٹس کے ذریعے رجسٹریشن کی جائے گی۔📅 اندراج کا آغاز: 3 جون 2026ابتدائی مرحلے میں درج ذیل اضلاع میں کیمپ سائٹس قائم کی جا رہی ہیں:✅ لاہور✅ قصور✅ گوجرانوالہ✅ بہاولپور✅ لودھراں✅ سرگودھا✅ شیخوپورہ✅ رحیم یار خان✅ ڈیرہ غازی خان✅ ملتانمزید اضلاع میں بھی جلد کیمپ سائٹس قائم کر دی جائیں گی۔⚠️ اہم ہدایات🔹 رجسٹریشن بالکل مفت ہے۔🔹 کسی بھی شخص یا ادارے کو کوئی فیس یا اضافی چارجز نہ دیں۔🔹 صرف اپنے قریبی سرکاری کیمپ سائٹ پر جا کر اندراج کروائیں۔🔹 سروے اور رجسٹریشن کے دوران 8070 سے موصول ہونے والا OTP کوڈ صرف متعلقہ عملے کو دیں۔🔹 اپنی تصدیق کے بغیر کسی بھی شخص کے ساتھ OTP شیئر نہ کریں۔About The Author حنا خانحنا خان ایک پروفیشنل جرنیلسٹ ہیں اور گزشتہ ۱۳ سال سے اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ See author's posts Post navigationخیبر پختونخوا: پندرہ سالہ حکمرانی کے بعد بھی عوام بنیادی سہولیات سے محروم عرب ممالک میں تباہی و بربادی مچانے کے بعد کراچی میں حزب+اللہ کے جنھڈے ؟