تفریح کارتک آریان اور اننیا پانڈے کی فلم ‘تو میری میں تیرا’ ریلیز: کیا یہ جوڑی مداحوں کا دل جیتنے میں کامیاب رہی؟ December 24, 2025 حنا خان ممبئی: بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو کارتک آریان اور خوبرو اداکارہ اننیا پانڈے کی نئی رومانوی اور مزاحیہ فلم “تو میری میں تیرا” سینما گھروں کی زینت بن گئی ہے۔…