مقامی مدرسے میں بارش کا پانی داخل، 150 بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا، امدادی کارروائیاں جاری August 19, 2026 حنا خان راولپنڈی (خاص رپورٹ): راولپنڈی کے مرکزی تجارتی و رہائشی علاقے صدر میں واقع ایک دینی مدرسے میں موسلا دھار بارش کا پانی اچانک داخل ہو جانے سے ہنگامی صورتحال پیدا…