خبریں ایران-امریکہ کشیدگی عروج پر: آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی اطلاعات، جنگ بندی کی امیدیں دم توڑ گئیں April 20, 2026 حنا خان تہران / واشنگٹن / لندن (نیوز ڈیسک): مشرقِ وسطیٰ میں امن کی تمام کوششیں اس وقت شدید بحران کا شکار ہو گئی ہیں جب بحیرہ عرب اور آبنائے ہرمز کے…