خبریں سینیٹ پینل کی سی ایس ایس امتحانات میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز: عمر کی حد 35 سال اور سالانہ دو مواقع December 2, 2025 حنا خان اسلام آباد: سینیٹ کی ایک کمیٹی نے ملک کے سب سے بڑے اور مسابقتی امتحان، سینٹرل سپیریئر سروسز امتحانات کے نظام میں بنیادی نوعیت کی تبدیلیاں لانے کی سفارش کی…