مقامی چارسدہ: پڑانگ پولیس کی کامیاب کارروائی، گھر سے چوری کرنے والے گروہ کا سراغ، دو ملزمان گرفتار، مالِ مسروقہ رقم برآمد June 1, 2026 حنا خان ضلعی پولیس سربراہ چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈی ایس پی سٹی جان…