خبریں پاک افغان سرحد کی بندش: پشاور کی مقامی مارکیٹ میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی January 15, 2026 حنا خان پشاور (رپورٹ): پاک افغان سرحد کی حالیہ بندش کے نتیجے میں جہاں تجارتی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں، وہیں پشاور کی مقامی مارکیٹ میں غریب عوام کے لیے ریلیف کی ایک…