مقامی شاہ جی ٹرمینل کوہاٹ کے عوام کو جدید اور بہترین سفری سہولت کا آغاز ہے، وزیر اطلاعات شفیع جان May 31, 2026 حنا خان خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے اتوار کے روز کوہاٹ میں جدید شاہ جی ٹرمینل کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر مقامی عمائدین، ٹرانسپورٹ…