تفریح بالی وڈ کی چکا چوند سے دوری: اکشے کمار کا بیٹا صرف 4500 روپے ماہانہ کی ملازمت پر خوش؛ گاؤں میں سادہ زندگی گزارنے کا انکشاف April 19, 2026 حنا خان ممبئی (شوبز ڈیسک): جہاں بالی وڈ کے اکثر اسٹار کڈز (Star Kids) مہنگی گاڑیوں، لگژری برانڈز اور پارٹیوں کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں، وہیں بالی وڈ کے ‘کھلاڑی’…