ڈیرہ اسماعیل خان: افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ محسود اقوام کے 3 افراد شامل ہیں۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرون حملہ میں مرنیوالے تمام دہشتگردوں کا تعلق ضرار گروپ سے تھا۔ Post navigation ▪️وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویز رات کے اندھیرے میں پشاور کہ ایک اور ورثہ کا قتل