Preloader

[ad_1]

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

افغانستان میں شدید بارش و برف باری سے 3 روز میں 61 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صوبے پروان، وردک، جنوبی قندھار، شمالی جوزجان، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ سے برف باری اور بارش جاری ہے۔

برف باری کےسبب اہم شاہراہیں بلاک ہو گئیں، لائیو اسٹاک کا بھی نقصان ہوا، برف باری آئندہ چند روز جاری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔



[ad_2]

Source link

By اردو نیوز

اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔