شہرِ قائد کاموسم آج اور تین دن تک گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان ہے، آئندہ 3 روز میں کراچی میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔ Post navigation ملک میں گیس کی قلت کے باوجود 4 لاکھ سے زائد نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار پنجاب کا پہلا انقلابی ایجوکیشن پروگرام