Deprecated: Using null as an array offset is deprecated, use an empty string instead in /home/urdunews/public_html/wp-content/plugins/publishpress-authors/src/core/Traits/Author_box.php on line 162 Deprecated: Using null as an array offset is deprecated, use an empty string instead in /home/urdunews/public_html/wp-content/plugins/publishpress-authors/src/core/Traits/Author_box.php on line 165 آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے ٹیچر کا کام آسان کردیا ہے،ماہرین ایک زمانہ تھا کہ کہا جاتا تھا کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی، ٹیکنالوجی کی تیزی سے ترقی کرتی منازل کے بعد لگتا ہے کہ اب وہ وقت آن پہنچا ہے کیونکہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس یعنی مصنوعی ذہانت کی صورت میں مشین انسانوں کی جگہ لیتی نظر آرہی ہیں۔ آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ذریعے جہاں ہر سوال کا جواب مل رہا ہے وہیں ہر مسئلہ کا حل بھی تجویز کردیا جاتا ہے۔ تیزی سے بدلتی صورتحال کے پیش نظر یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے اساتذہ کی جگہ لے لی ہے؟ یا مستقبل میں لے سکتے ہیں؟ اس حوالے سے ماہرین تعلیم کا کہنا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی نے اساتذہ کو ریپلیس نہیں کہا بلکہ ٹیچر کا کام آسان ضرور کردیا ہے۔ اور ٹیچر کو اپنے لیے زیادہ وقت مل گیا ہے، ٹیکنالوجی نے ٹیچر کو اپ ٹو ڈیٹ کردیا ہے، ٹیکنالوجی نے گیپ کو کم کردیا ہے۔ جس کا فائدہ اسٹوڈنٹس کو ہوا ہے۔ Author اردو نیوز اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ About The Author اردو نیوز اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigation واٹس ایپ صارفین کے لیے 2 نئے دلچسپ اور کارآمد فیچرز متعارف انارکلی بازار