وفاقی حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔وفاقی حکومت کے منصوبے کے مطابق اب صارفین کے کنکشن پر نئے ڈیجیٹل آٹو کنٹرول میٹر لگائے جائیں گے۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل آٹو کنٹرول میٹر کا آغاز اسلام آباد اور راولپنڈی سے کر دیا گیا ہے، جس میں آٹو کنٹرول کیمرا بھی نصب ہے۔ڈیجیٹل آٹو کنٹرول میٹرمیں چھیڑ چھاڑکرنے والے کی ویڈیو ریکارڈ ہو گی، جبکہ بل ادا نہ کرنے پر صارف کی بجلی کی فراہمی کنٹرول روم سے بند کی جا سکے گی اور بل ادا کرنے پرخودکار طریقے سے سپلائی بحال بھی جاتی ہے۔ڈیجیٹل آٹو کنٹرول میٹر ریڈنگ بھی خودکارسسٹم کے تحت واپڈا کو بھیج دیتا ہے، یعنی اب میٹر ریڈر کی ضرورت نہیں رہے گی۔About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationہاکی ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی اسرائیل کو اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا گیا